روزانہ نئی اقساط — مفت اردو ناول آن لائن پڑھیں Friday، 27 November 2026

ہمارے بارے میں

UrduNovelBook میں خوش آمدید! یہ ویب سائٹ اردو ادب سے محبت کرنے والوں کے لیے بنائی گئی ہے جہاں آپ رومانوی، معاشرتی، اسلامی، جاسوسی اور تاریخی ناول مفت آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔

ہمارا مقصد

ہمارا مقصد اردو زبان اور ادب کو فروغ دینا اور قارئین کو معیاری ناول آسان اور خوبصورت انداز میں فراہم کرنا ہے۔ ہم نئے اور مشہور مصنفین کی تحریریں قسط وار اور مکمل دونوں صورتوں میں پیش کرتے ہیں۔

ہم کیا پیش کرتے ہیں

  • قسط وار اور مکمل اردو ناول
  • آسان ریڈنگ موڈ، فونٹ سائز اور نائٹ موڈ
  • نئی اقساط کی باقاعدہ اپ ڈیٹس

کسی بھی سوال یا تجویز کے لیے ہمارے رابطہ پیج پر تشریف لائیں۔